قرآن پر عمل
جن لوگوں کو تورات دی گئی جب انہوں نے تورات کے تقاضے پورے نہ کیے تو ان کی مثال قرآن نے ایسے دی جیسے گدھے پر کتابیں لدی ہوئی ہوں۔ تو بتائیں کہ جو لوگ قرآن کے تقاضے پورے نہیں کریں گے ان کی مثال کیا ہوگی؟ جبکہ قرآن کے تقاضے پانچ ہیں۔
1. قرآن پر ایمان لانا
2. قرآن کو پڑھنا (یعنی تجوید کے ضروری قواعد سیکھنا)
3. قرآن کو سمجھنا
4. قرآن پر عمل کرنا
5. قرآن کو دوسروں تک پہنچانا



0 comments:
Post a Comment